وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن کا دورہ
وزیر اعلی نے اپنے اعلان کے مطابق لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کردیا
وزیر اعلی نے خود لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کر لیا
اب کسی بھی علاقے میں 12 گھٹنے سے زاہد لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزیر اعلی کے پی
صوبے کے تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنائیں، علی امین گنڈاپور
Ещё видео!