مراد راس وزیر تعلیم پنجاب کے نام اہم پیغام Message to #Dr #Murad #Raas #Minister #Education #Punjab - Смотреть видео или скачать видео в MP4, музыку MP3 на телефон или компьютер
پرائیویٹ سکولز بھی اسی ملک اور معاشرے کا حصہ ہیں۔ جس طرح دیگر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر ان کے شعبہ میں اصطلاحات لائی جاتی ہیں اسی طرح پرائیویٹ سکولز کا ان پٹ بھی پرائیویٹ سکول ایکٹ میں لیا جائے۔ #PrivateSchoolAct #RanaIhsanUllah #PrivateSchoolAssociations