جماعت اسلامی کی مزاکراتی کمیٹی میں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز، ڈاکٹر اسامہ رضی، ممبر سندھ اسمبلی و امیر ضلع جنوبی سید عبدالرشید اور امیر ضلع قائدین سیف الدین ایڈووکیٹ شامل ہےجبکہ جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز کررہے ہیں جبکہ حکومتی مزاکراتی ٹیم میں ناصر حسین شاہ، وقار مہدی اور طارق حسن شامل ہیں
Ещё видео!