#sadiakhan #youtube #imrankhan #azaadnews #islamabadhighcuort
#pdmexposed #foryou #fyp
اب تک کی ساری کاروائی کل عدم بڑی بریکنگ نیوز عمران خان کو غیر متوقع ریلیف اسلام اباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس سمن رفت امتیاز نے بہت بڑا اور غیر متوقع فیصلہ سنا دیا ہے کا سارا پلان چوپٹ ہو گیا ویسے ان حالات میں اسلام اباد ہائی کورٹ میں امیر فاروق کی موجودگی میں عمران خان کو ریلیف ملنا تو بہت مشکل مگر ایک بار پھر ثابت ہو گیا اگر عامر فاروق جیسے متاثر جج کے علاوہ کسی بھی اور جج کے پاس عمران خان کا کیس لگا تو میرٹ پر فیصلہ ہوتے ہوئے عمران خان کے حق میں فیصلہ ایا اج ایک بار پھر حکومت کی تمام کوششیں رائگاں ہو گئی اور عامر فاروق کا ایک اور فیصلہ اڑ گیا اج اسلام اباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے بیک وقت چیف جسٹس عامر فاروق کے فیصلے اور جج اب الحسنات ذوالقرنین کے فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں پھینکتے ہوئے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کی تمام کاروائی اور نگران حکومت کے نوٹیفکیشن اڑا کر رکھ دیے اسلام اباد ہائی کورٹ نے حکومت کی طرف سے 29 اگست کے جیل ٹرائل کورٹ کو اور اس کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا جو عمران خان کے لیے بیراخر بڑا ریلیف ہے کیونکہ اس فیصلے کے بعد سائفر کیس کا اب تک کا سارا ٹرائل کا لدم ہو گیا ہے اور بند کمرے یا جیل میں ٹرائل ختم بھی ہو گیا ہے اسلام اباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس سمر رفت نے اپنے ہی چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیا اس فیصلے میں عدالت نے افیشل سیکرٹکٹ کی خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی بھی درست کرا دی تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا صرف غیر معمولی حالات میں جیل ٹرائل میں کیا جا سکتا ہے قانون کے مطابق جیل ٹائل ان کیمرہ یا اوپن ہو سکتا ہے عمران خان اور پی ٹی ائی کے وکلا کا پہلے دن سے موقف تھا کہ جیل ٹرائل غیر قانونی ہے جس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جا رہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ عوام کو اثر حقائق سے محروم رکھا جائے اج اسلام اباد ہائی کورٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی اور جیل ٹائل کو غیر قانونی قرار دیا ہے سائفر ایک بوگس کیس ہے اور اس کا ٹرائل اوپن ہوگا اور انشاءاللہ اس بوگس کیس میں عمران خان سرخرو ہوں گے یہ نہ صرف عمران خان کے موقف کی جیت ہے بلکہ عامر فاروق اور حکومت کی بدنیتی کی بھی شکست ہے اپنا عمران خان کا خفیہ ٹرائل ہوگا اور نہ ہی عمران خان کو جیل میں سزا سنانا اسان ہے اب اوپن ٹرائل میں سب کو معلوم ہوگا کہ اس کیس میں کیا ہے اور اس کیس کی حقیقت کیا ہے حکومت اسی لیے تو اوپن ٹرائل سے بھاگ رہی تھی کہ عمران خان اس کیس میں بری ہو جائیں گے اب اوپن ٹائل میں سیفر کیس میں عمران خان کو سزا دینا کسی بھی ادارت کے لیے ناممکن ہو جائے گا اور انشاءاللہ کپتان خود الیکشن لڑے گا
Ещё видео!