گلوبل لنک │چین میں بین الاقوامی سرمایہ کاری میں اضافہ، چینی معیشت پر عالمی اعتماد کا اظہار - Смотреть видео или скачать видео в MP4, музыку MP3 на телефон или компьютер
مبصرین نے کہا ہے کہ چینی معیشت کی تیز تر بحالی کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے امکانات بارے اُمید اور عالمی اقتصادی ترقی میں چین کے کردار پر یقین رکھتے ہوئے، بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے چین کی اقتصادی ترقی کے امکانات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔