تو کریمی من کمینہ بردہ ام،
لیکن از لطف شمار پروردہ ام۔۔!!!
زندگی آمد برائے بندگی،
زندگی بے بندگی شرمندگی۔۔۔!!!
یادِ اُو سرمایہء ایماں بُوَد،
ہر گدا از یادِ اُوسلطاں بود،
سید و سرور محمد نورِ جاں،
مہتر و بہتر شفیعِ مجرماں،
چوں محمد پاک شد از نار دود،
ہر کجا روح کرد وجہ اللہ بود۔۔۔!!!
شاہبازِ لامکانی جانِ او،
رحمتہ اللعالمیں در شانِ او۔۔۔!!!
مہترین و بہترین انبیاء،
جز محمد نیست در ارض و سما۔۔۔!!!
آں محمد حامد و محمود شد،
شکلِ عابد صورت معبود شد۔۔۔!!!
#ترجمہ
1)یا اللہ تو رحیم و کریم ہےاور میں کم ظرف انسان ہوں
لیکن تیرے لطف و کرم سے ہی میری بقا ہے
2) مقصدِ حیات اللہ کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہے
اللہ کے احکامات سے رو گردانی میں خسارہ ہی خسارہ ہے
3) اللہ کی یاد دین و ایمان کی دولت ہے
ایک ادنیٰ انساں اس کے احکامات پر علم پیرا ہو کر سلطاں بن جاتا ہے
4) (ہمارے) سردار حضرت محمد ﷺ کائنات کی جان اور نور ہیں
آپ ﷺ گنہگاروں کی شفاعت کرنے والے ہیں
5) حضورِ پاک ﷺ کائنات کی مصفہ ترین پاک ترین ہستی ہیں
آپ جس چیز کا بھی حکم دیں وہ حکمِ خداوندی ہے
6) آپ ﷺ کو عرشِ معلیٰ پر معراج کرئی گئ
آپ ﷺ دونوں جہانوں کے لئے رحمت ہیں
7) آپ ﷺ انبیاء کے سردار امام الانبیاء ہیں
آپ ﷺ کے مثل کائنات میں کوئی نہیں
8)آپ ﷺ کا ذکر کثرت سے بلند کیا گیا ہے
آپ ﷺ اللہ کے نور کا مظہر ہیں
'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ
Ещё видео!