خیبر پختونخوا پولیس پر پے در پے حملوں کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا ریاست پولیس اہلکاروں کو تمام بنیادی ضروریات فراہم کر رہی ہے؟
رپورٹنگ: عزیز اللہ خان
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد
#Terrorism #KPPolice #Police #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!