فلسطین اور اسرائیل کا تنازعہ سمجھنے کے لئے ویڈیو لیکچرز شروع کر رہے ہیں ۔
پہلی ویڈیو میں میں بیت المقدس اور اس کی اہمیت ،
اسرائیل اور فلسطین کا جغرافیہ اور مسجد اقصیٰ پا بات کی گئی ہے ۔
دوسری ویڈیوز میں بیت المقدس کی قدیم تاریخ ، بنی اسرائیل کی تاریخ ، ہیکل سلیمانی ، دیوار گریہ اور تابوت سکینہ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں ہیں ۔
اس کے بعد فلسطین پر مسلمانوں کا قبضہ ، صلیبی جنگیں ، اور خلافت عثمانیہ کے خاتمے تک ،
اس کے بعد بیسویں صدی کی تاریخ ، اسرائیل کا قیام اور اس کے بعد تنازعوں کی تاریخ بیان کی جائے گی
Ещё видео!