حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کسی سے پوشیدہ نہیں یہ وہ عظیم بیبی ہے جن کی شان میں رسول اللہ نے بہت سی احادیث ارشاد فرمائی ہیں ۔یہی وہ بیبی ہے جن کو رسول اللہ نے اپنی ماں کہا۔
اس ویڈیو میں جناب سیدہ فاطمتہ الزہرا کے ایسے فضائل بیان کیے گئے ہیں جو آپ نے بہت کم سنے ہو ں گے۔
ویڈیو دیکھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
لنک کیے ہیں:
Ещё видео!