آئی ایم ایف سے مذاکرات طے پا گئے لیکن کن شرائط پر؟مشیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی اہم پریس کانفرنس
اسٹیٹ بینک کی ترمیم کی پارلیمنٹ سےمنظوری لیناہوگی،شوکت ترین
پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کو30روپےتک لےکرجاناہے،شوکت ترین
اکستان میں مہنگائی ہے،مشیرخزانہ شوکت ترین
میں نےپہلےکہاتھاکہ ٹیرف بڑھانامسئلےکاحل نہیں،شوکت ترین
ہمیں4روپےٹیرف بڑھانےکاکہاگیاتھا،شوکت ترین
پاورسیکٹرمیں مزیدبہتری کی ضرورت ہے،شوکت ترین
ٹارگٹڈسبسڈی پرعمل کرینگے،مشیرخزانہ شوکت ترین
ٹیکس ادائیگی کےحوالےسےشفافیت لاناہوگی،مشیرخزانہ شوکت ترین
حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کامیابی سے عمل کررہی ہے،مشیرخزانہ
حکومت پاکستان کی معاشی ترقی جاری ہے،شوکت ترین
ٹیکس ریفارمزجاری رکھنےکاکہاگیاہے،مشیرخزانہ شوکت ترین
آئی ایم ایف پاکستان کوایک ارب ڈالرفراہم کرےگا،مشیرخزانہ شوکت ترین
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاملات طے پاگئے ہیں،شوکت ترین
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest news and current affairs programs from Pakistan and around the world.
For more news and updates, please visit our website: [ Ссылка ]
Please subscribe our YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTV #CapitalNews #CapitalTVLive #CapitalTVOnline #Pakistan #PressConference #ImranKhan #hammadazhar #Shaukattarin #IMF #petrolprice
Ещё видео!