*DISTRICT KEAMARI POLICE*
*مورخہ 27 دسمبر 2023*
*اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان تھانہ سائیٹ اے پولیس نے گرفتار کر لئے*
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر باوانی چالی سائیٹ ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*
ملزمان کی شناخت عبدالرحمن اور شاہد خان کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد غیرقانونی پستول بمعہ راؤنڈ اور 07 عدد موبائل فون برآمد ہوئے۔
ملزمان نے برآمدہ موبائل فونز اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران چھیننے کا اعتراف کیا۔
ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_#k92 #pakistan #news
Ещё видео!