چنیوٹ محمّد عمر جٹ کی رپورٹ کے مطابق
چنیوٹ : وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر حق نواز، اے ایس آئی فلک شیر، اے ایس آئی محمد یوسف کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی بین الاضلاعی دو ڈکیت گینگ کے 6 کارندے گرفتار، 23 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآم: گرفتار ملزمان کے قبضہ سے سونا، موبائل فونز، سولر پلیٹس، پمپ، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد گرفتار ملزمان میں امتیاز، اشرف، شاہد، عاصم، شکیل، واجد شامل، مزید تفتیش کا عمل جاری
#punjabpolice #247newsworld #dailynewsupdate
Ещё видео!