کیا آپ نے کبھی ایسے تربیتی مرکز کے بارے میں سنا ہے، جہاں بچے کی ماں کے پیٹ سے تعلیم و تربیت شروع ہو جاتی ہو۔ صرف بچے ہی نہیں بلکہ والدین، دادا دادی، نانا نانی بھی بچوں کے سکول جانے کی عمر تک تربیت لیتے ہیں۔
"آگاہ والدین" پروگرام کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے کاشان اکمل اور شیر اللہ کی یہ ویڈیو۔۔۔
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!