وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے اہم پریس کانفرنس
18 جنوری 2021 سے نویں، دسویں، گیارویں، بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،25 جنوری 2021 سے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلبا کے لئے تعلیمی ادارے کھول دییے جائیں گے، یکم فروری 2021 سے یونیورسٹیوں کو بھی طلبا کے لئے کھول دیا جائے گا، ڈاکٹر مراد راس
کرونا وائرس کا خطرہ اب بھی موجود ہے، مکمل احتیاط برتنا لازم ہے: ڈاکٹر مراد راس
اگر حالات دوںارہ قابو سے باہر ہوئے تو سکول بند کر دیئے جائیں گے: ڈاکٹر مراد راس
پنجاب سندھ خیبرپختونخوا، اوردیگر صوبوں نے اتفاق کیا کہ اگر سب کچھ کھلا ہے تو سکول کیوں بند رکھے جائیں: ڈاکٹر مراد راس
گزشتہ ایک سال کے دوران ہمارے بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوا ہے : ڈاکٹر مراد راس
سکولوں کی بندش کی بدولت چھوٹے نجی سکول بند ہو رہے ہیں : ڈاکٹر مراد ر کولوں کی بندش کی بدولت بہت سے نجی سکولوں کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں: ڈاکٹر مراد راس
بورڈ کے امتحان جون کے مہینے میں ہوں گے : ڈاکٹر مراد راس
#schoolsreopening
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan
Ещё видео!