مہمند : پی ٹی آئی کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا یکہ غنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مہمند: عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف مضبوط قوت بن گئی ہے
مہمند: ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جیت ثابت کرتی ہے کہ پاکستان عوام عمران خان کے ساتھ ہے
مہمند: کل جو لوگ امریکہ کے خلاف تھے آج اور ان سے خیرات مانگتے ہیں
مہمند: آج کل جس طرح حکمرانی پاکستان میں چل رہی ہے سو سال تک ہم اس ملک میں خوشحالی اور ترقی نہیں دیکھ سکتے
مہمند: یہاں انسان کو انصاف کو نظر سے نہیں دیکھا جا رہا
مہمند: جس کے پاس طاقت ہے وہ مزے کر رہا ہے اور کمزور تباہ ہے
مہمند: ہمیں نا اہل کہنے والے تجربہ کار حکومت نے مہنگائی کہاں تک پہنچائی
مہمند: اگر یہ لوگ ایمانداری سے ملک چلاتے تو آج ملک میں ترقی اور خوشحالی ہوتی
مہمند: گیس بجلی اور پیڑول کی قیمتیں مسلسل بڑھائی گئی۔
مہمند: یہ لوگ امریکہ کے سامنے بات کرنے کی ہمت نہیں کر سکتے
مہمند: عمران خان نے بجلی اور پیڑول کی قیمتوں کو بڑھانے سے انکار کیا جس انکو حکومت سے ہٹایا گیا
Ещё видео!