Jamia Uloom Sharia Sahiwal || سالانہ جلسہ دستار فضیلت 2025 || Naaat Sharef 2025 || Qari Rizwan #madrasavlog #namaz #youtubeshorts #learnwithhafizmuhammadmuzammilawan #quranrecitation #how #best #unfrezzmyaccount #qarimuhammadrizwan #qaririzwan #sahiwal #sahiwalmajlas
#اجتماع_اختتامِ_بخاری_شریف 🥰
تحریر ایک سال قبل کی ہے ویڈیو نیو ہے
( 05 / 01 / 2025 )
یہ دن جامعہ علومِ شرعیہ ساہیوال کی سالانہ کارکردگی کا دن تھا جو بہت ساری روحــانـی شخـصیــات/ اسـاتـذہ کرام/ احباب کرام / قدیم معززین علماء کرام کے ساتھ گزرا
جس میں بہت سارے خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملے جو نظروں میں ہمیشہ رہیں گے
ان خوبصورت نظاروں میں ایک خوبصورت نظارہ وہ تھا جب حضرت استاد محترم شیخ الحدیث مولانا بدر منیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️ اپنے فارغ التحصیل طلباء کے ساتھ جلسہ گاہ کی طرف جارہے تھے
یقیناً یوں لگ رہا تھا کہ کوئی بادشاہ آرہا ہو 💯
ارے بادشاہ کیا ؟ واللہ دنیا کے تمام بادشاہ استاد جی کی جوتی کے برابر نہیں
ایک حدیث پڑھانے والا بوڑھا شیر جسکی آواز بھی شیروں جیسی ٫٫ بہت سارے مشکل سوالوں کو ایک منٹ میں حل کرنے والا ، جو بخآری شریف پڑھاتے پڑھاتے اپنی آخری عمر کو پہنچ رہا ہے
کوئی بادشاہ اسکے مقابل کیسے ہوسکتا ہے
واللہ ایسی مناظر دیکھ کر دل کو ٹھنڈک پہنچتی ہے
اللہ تعالیٰ جامعہ کو قیامت کی صبح تک قائم و دائم رکھے
اور تربیت کرنے والے اساتذہ کرام کا سایہ تادیر سروں پر سلامت رکھے
آمین یا رب العالمین ❤️🥰
Ещё видео!