#rain #thunderstorm #karachi
کراچی میں جمعہ کو بادلوں کے گرج اور چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی، اب تک کراچی میں 86 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں دھواں دھار بارش کا امکان ہے ، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا، مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں،
Ещё видео!