تقسیم ہند کی پرتشدد ہجرت کے دوران ہزاروں لاکھوں جانیں ضائع ہوئیں۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جنھوں نے اس تقسیم کے واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ انہی میں شامل ہیں محمد حسین جنہوں نے اپنے لڑکپن میں بھارت سے پاکستان ہجرت کی اور مصنف احمد اقبال جو تقسیم ہند کے پر اذئیت واقعات کے عینی شاہدوں میں سے ایک ہیں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!