TITLE : Namaz E Ishq نماز عشقÀbŕak stories
Assalam. o Alikum Every one Welcome to my youtube Channal On this channel you will listen to urdu stories,Moral Stories,Lesson learned stories,Prophet and Islamic waqiat,Qissa kahani,
Urdu Nazam ,Stories for kids and much more...
.
like share and subscribe for interesting stories
Assalamu Alaikum, on my channel you will get to listen to Islamic events, stories of Prophets, Hadith, all Islamic videos#abrakstories #islamicstoriesinurduandhindi #islamichistory
#prophet
نماز عشق کیا ہے؟
کتاب : تحت المجالس
ایک مرتبہ حضرت جنید بغدادی اور ایک بزرگ جنگل میں جارہے تھے کہ نماز کا وقت آجاتا ہے دونوں بزرگ ایک دوسرے کو نماز پڑھانے کے لئے اس طرح اصرار کرتے ہیں کہ آپ کا درجہ زیادہ بلند ہے آپ امامت فرمائیں ابھی دونوں بزرگ ایک دوسرے کو امامت کے لئے راضی کر رہے ہوتے ہیں کہ اسی اثناء میں ایک لکڑ ہارا آتا ہے یہ اس لکڑ ہارے سے پوچھتے ہیں کہ کیا تو نماز پڑھا سکتا ہے وہ لکڑ ہارا کہتا ہے یہ کونسا مشکل ہے لکڑ ہارے نے لکڑیاں رکھ کر نماز پڑھانا شروع کی دوران نماز لکڑ ہارے نے کسی سجدے کو بہت زیادہ طویل کر دیا اور کسی سجدے میں جلدی سے سر اٹھا لیا نماز ختم کرنے کے بعد دونوں بزرگوں نے لکڑ ہارے سے اس کی وجہ پوچھی تو لکڑ ہارے نے کہا کہ جب میں سجدے میں سبحان ربی الاعلی کہتا تھا تو جواب آتا تھا "لبيك يا عبدی جب تک جواب نہیں آتا تھا میں سر نہیں اُٹھاتا تھا یہ نماز عشق ہے ہم ابھی تک اسی ظاہری نماز میں لگے ہوئے ہیں عمر گزار دی مگر آگے نہیں بڑھ سکے ( جہاں سے نماز کی ابتداء کی تھی وہیں نماز کی
تا پر ہیں جبکہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ مومن کا کسی مقام پر رک جانا حرام ہے۔“ مؤمن کا کسی مقام پر رک جانا حرام ہے بڑھتے رہو اس کی طلب میں بڑھتے
حتی کہ اس کی طلب میں جان چلی جائے اگر اس کی طلب میں جان جائے گی تو ہم شہیدوں میں شمار کئے جائیں گے۔
Ещё видео!