سینٹ انتھنی ہائی سکول لارنس روڈ لاہور میں پریفیکٹس طلبا کی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا
36 پریفیکٹس کا انتخاب کیا گیا ، 3طلبہ شیراز طاہر کو چیف ،جوشوا عارف اور ایم لال سلطان کو معاون چیف مقر کیا گیا
کسی بھی ادارے کیلئے نظم وضبط کا ہونا بنیادی اکائی ہوتا ہے ،جہاں نظم و ضبط مثالی ہوگا وہاں تعلیمی معیار اور طلبہ کی شخصیت سازی بھی مثالی ہوگی،پرنسپل شاہد امبروز مغل
ہم آپ تمام پریفیکٹ سے بہترین اخلاق او ربہترین کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں شاہد امبروز مغل
انتہائی شائستہ انداز سے طلبہ کی رہنمائی کرنا آپ کی اولین ذمہ داری ہے اورانتظامیہ کا دست راست بننا آپ کے کردار کا طرہ ہے ،شاہد امبروز مغل
مید ہے کہ آپ اسکول، والدین اور پاکستان کیلئے بہترین اورر مثالی شخصیت ثابت ہونگے،شاہد امبروز مغل
تقریب میں مہمانان خصوصی سینئیر صحافی ایڈیٹر سکول لائف ،سٹی پریس ضمیر آفاقی اور عنصر جاوید بھی موجود تھے ۔
چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
Ещё видео!