وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے چیمبرز آف کامرس کا دورہ کیا، چیمبرز کے صدر اور عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ دورے کے دوران صنعت و تجارت کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بزنس کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ایگریکلچر سیکٹر میں نمایاں پیش رفت دیکھ رہی ہے اور وزیراعظم فوڈ سیکیورٹی پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں
Associated Press of Pakistan is a government-operated national news agency of Pakistan
#APP
Associated Press of Pakistan
Ещё видео!