جوئیہ نیوز نیٹ ورک پلس کو ترجمان سیالکوٹ پولیس سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دو الگ الگ واقعات میں منشیات فروشی میں ملوث مسمات شکیلہ سے1100 گرام چرس برآمد کر کے لیڈی پولیس کی مدد سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے- ایک اور واقعہ میں منشیات فروش افضل کے قبضہ سے 2300 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے.- تھانہ بمبانوالہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان عظمت بٹ اور آصف مسیح کے قبضے سے شراب کی بوتلیں اور رقم وٹک 16 ہزار روپے برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں!
Ещё видео!