یہ وہی ctcl لائبریری ہے جسے ppl کمپنی بند کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب آپ خود سوچوں اگر یہ لائبریری بند ہوا تو یہ غریب نوجوان کہاں جاینگے ۔..پورے ڈیرہ بگٹی میں ایسا کوئی جگہ نہیں جہاں پر کوئی ایسا علمی پر سکون ماحول ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بگٹی قوم کو جہالت میں دیکلنے والا منصوبہ ہے جیسے ہم سب نے مل کر ناکام بنانا ہے
Ещё видео!