اگر کسی شخص کے سر میں درد ہے وہ تین مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھے اور اگر پیٹ میں درد ہے تو وہ 3 مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھے اور اگر بخار ہے تو سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر پانی پی دم کر کے پی لے اور اگر کسی کی آنکھیں کمزور ہو رہی ہیں تو وہ سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے اُسے سرمے کی طرح آنکھوں میں سات قطرے ڈالے اور اگر میاں بیوی آپس میں پیار سے نہ رہتے ہوں وہ 21 مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر پھونک مار دے انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کے فضلو کرم سے ٹھیک ہو جائے گے
Ещё видео!