#PunjabCulture #MakingGur #VillageLifeStyle
گُڑ کیسے بنانے کا طریقہ | How To Make Jaggery In Village
گُڑ بنانے کیلئے آج کے جدید دور میں بھی روایتی طریقوں کا
استعمال کیا جاتا ہے
گنے کی کٹائی سے لے کر گُڑ بنانے کا سفر انتہائی مشقت طلب مراحل پر مشتمل ہوتا ہے.
جس میں پہلے مرحلے میں گنے کی کٹائی اور اسے کھیتوں سے بیلنے تک لانا ہوتا ہے
اسکے بعد اس گنے سے رس نکالنا اور اسے پکانا اور پھر اسے پکانے کیلئے اس کے ایندھن کا بندوبست کرنا یہ انتہائی مشکل مراحل ہوتے ہیں .
جب رس پک جائے تو پھر اس ک روڑیاں بنانا یہ سب اتنا آسان کام نہیں ہوتا بہت محنت و مشقت والا کام ہوتا ہے.
اور پھر آخر کار ایک کسان کی محنت رنگ لے آتی ہے جب اس کا گُڑ منڈی میں اچھے داموں فروخت ہوجاتا ہے
Kesi Lgi Apko Yeh Video Comments Ma zror Btye Ga.
Thanks For #Watching
Ещё видео!