10 دسمبر کو افغان کابینہ کے سینیئر رُکن اور طالبان کے اہم رہنما خلیل الرحمان حقانی دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملے میں ہلاک ہوئے ہیں، اس حملے کی ذمہ داری عالمی شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) کے مقامی شاخ 'داعش خراسان' نے قبول کی ہے۔
خلیل الرحمان حقانی کون تھے اور ان کی ہلاکت طالبان کے لیے اتنا بڑا دھچکا کیوں ہے۔
محقق عبدالسید کی رپورٹ
#afghanistan #taliban #Khalilhaqqani
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!