Colouring Beard Black | داڑھی کو کالا رنگنا
يكون قوم في آخر الزمان يخضبون بهذا السواد ، كحواصل الحمام ، لا يجدون رائحة الجنة
At the end of time there will be people who will use this Black Dye like the crops of doves who will not experience the fragrance of Paradise - Sunan Abi Dawud , Sahih
آخر زمانے میں کچھ لوگ کبوتر کے سینے کی طرح سیاہ خضاب لگائیں گے وہ جنت کی بو تک نہ پائیں گے - سنن ابي داود ، صحیح
صرف حالت جہاد میں دشمن کو مرعوب رکھنے اور اس کے سامنے جوانی اور طاقت کے اظہار کے لیے کالا خضاب استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اس کے علاوہ عام حالات میں خالص سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں ہے
خالص سیاہ رنگ کے علاوہ کسی بھی رنگ (مثلا سرخ، براؤن یا سیاہی مائل رنگ) کا خضاب لگا سکتے ہیں
#MakkiDars #MakkiQA #RozanaTafsireMakki #MakkiHijazi #MakkialHijazi
#مکی_الحجازی
Full Video : [ Ссылка ]
Official Channel : [ Ссылка ]
Ещё видео!