راجن پور ۔ راجن پور میں سیلاب کی تباہ کارئیاں جاری
راجن پور ۔ کچی کینال میں تونسہ سے داخل ہونے والے پانی کا راجن پور کے مقام پر شدید دباؤ
راجن پور ۔ نہر کی قریبی بستیوں کو خطرات لاحق
راجن پور ۔ رود کوہی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن جاری
راجن پور ۔ رودکوہی سیلاب درجنوں بستیاں بہا کر لے گیا ۔
راجن پور ۔ فصلات تباہ ۔ عوام بے سروسامانی کے عالم میں ۔
راجن پور ۔ سیاسی بحران کے باعث کوئی سیاسی نمائندہ نا پہنچ سکا ۔
راجن پور۔ سیلابی نالوں میں پانی کی شدت میں کمی ۔
Ещё видео!