madina afzal hai ya makkah...#shorts
دارالافتاء الاخلاص، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کو ان کے شرعی مسائل کا حل، مستند اور جید مفتیانِ کرام کی زیرِ نگرانی قرآن و سنت کی روشنی میں فتاوٰی کی صورت میں پیش کرتا ہے۔ جس کے بانی اور سربراہ مفتی محمد عقیل منیر صاحب ہیں۔
چونکہ عام مسلمانوں کی رسائی اپنے مفتیان کرام تک بہت مشکل ہوتی جارہی ہے، جس کی وجہ کچھ مفتیان کرام کی اپنی علمی مصروفیات اور کچھ عوام کا اپنے معاشی مشاغل میں مصروف ہونے کی بناء پر ان کی خدمت میں پیش ہونے سے قاصر رہنا ہے، اسی بناء پر مفتی صاحب کے دل میں عرصہ سے یہ داعیہ پیدا ہو رہا تھا کہ کسی طرح عام مسلمان عوام اور مفتیان کرام کے درمیان باہمی تعلق پیدا ہوجائے اور ان کے درمیان ایک پل(Bridge) قائم ہوجائے، جس سے ان کے درمیان Communication Gap چاہے زبان، فاصلہ اور وقت کا ہو، ختم ہوجائے اور وہ باآسانی جب چاہیں، اپنے دینی رہنماؤں (مفتی حضرات) سے اپنے ہر مسئلہ کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پوچھ کر اس پر عمل کرکے کامیاب زندگی گزار سکیں۔
دارالافتاء الاخلاص کے نمایاں مفتیان کرام
مفتی محمد عقیل منیر
● ایم اے: بین الاقوامی تعلقات (IR)، اسلامک اسٹڈیز،عربی۔
●فاضل درس نظامی، جامعة العلوم الاسلامية، علامه بنوری ٹاون، کراچی۔
● تخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعة دارالعلوم نعمان بن ثابت، کراچی۔
● خدمات :
(1) رئیس، دارالافتاء الاخلاص۔
(2) نگران : شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ احتشامیہ ، کراچی
(3) نگران: "اِسما" اخلاص شریعہ میڈیکل ایڈوائزری
(4) نائب مفتی و استاذ التخصص فی فقہ المعاملات، جامعة دار العلوم نعمان بن ثابت، کراچی۔
(5)حلال آڈیٹر و ممبر فیصلہ کمیٹی، RENAISSANCE Inspection And Certification Agency (RICA)
(6) سابقہ کمیٹی ممبر، حلال آگہی و تحقیقاتی کونسل، (HARC)
(7)وزیٹنگ فیکلٹی ممبر، PAF Institute Of Economics And Technology (KIET)
مفتی محمد فرحان فاروق
●فاضل درس نظامی و متخصص فی الفقہ الاسلامی ، جامعة دار العلوم کورنگی، کراچی۔
● خدمات :
(1) مفتی و کمیٹی ممبر، دارالافتاء الاخلاص۔
(2) کمیٹی ممبر، حلال آگہی و تحقیقاتی کونسل (HARC)۔
(3) ممبر، تکافل ایڈوائزری فورم۔
(4) ممبر، دارالافتاء الفرقان، ڈی ایچ اے۔
(5) ممبر، اسلامک میڈیکل لرنرز ایسوسی ایشن (IMLA
#shorts
#shortvideo
#youtubeshorts
#viral
#shortsfeed
Ещё видео!