۔ اس دورہ میں سیاسی، دفاعی، ثقافتی اور تجارتی شعبوں سمیت دیگر تمام امور میں تعاون پربات چیت ہو گی، انسانی وسائل کی ترقی اور سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے حوالے سے گفتگو بھی متوقع ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب دونوں کا امن، سلامتی ،استحکام اور دفاع ایک ہے، دونوں ملکوں کا تعاون خطے میں امن سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔ سرسبز پاکستان، سرسبز سعودی عرب اور سرسبز مشرق وسطیٰ سمیت متعدد دوسرے معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں ۔ دورے کے دوران ماحول کے شعبے میں زیادہ تعاون کی منصوبہ بندی کی گئی ہے
Ещё видео!