کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں۔
مفتی منیب الرحمان نے رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کو من پسند ، کٹھ پتلی رویت ہلال کمیٹی چاہیے تھی، رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین کا انتظار کر رہی تھی جیسے ہی انہوں نے چاند دیکھے جانے کا اعلان کیا انہوں نے بھی کر دیا، رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں۔
اورمفتی منیب الرحمن نے عیدگاہ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ
تمام مسلما ن ایک روزہ قضارکھیں۔۔
مفتی منیب الرحمن کا وڈیوبیان سننے کےلیے لنک پرکلک کیجیے
وڈیودیکھے
Ещё видео!