Learn Quran With English Translation
سورة الکافرون اردو ترجمہ کے ساتھ ۔ اپنی زبان میں قرآن سیکھیں
#HolyQuran #Surah #Kafirun #Translation #Mishary #Rashid
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ
اے پیغمبر ﷺ کہ دیجئے کہ اے کافروں!
لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
جن (بتوں) کو تم پوجتے ہو ان کو میں نہیں پوچھتا
وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
اور جس (معبود) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہو ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ
تمہارے لیے تمہارا رستہ میرے لیے میرا رستہ
Ещё видео!