ون ویلنگ کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کی کارروائی
ون ویلر اسد علی گرفتار،موٹر سائیکل برآمد
ملزم اسد علی اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ٹاؤن شپ کے علاقے میں ون ویلنگ کرتا تھا
ملزم موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ویڈیوز بنا کر وائرل کرتا تھا
وائرل ویڈیو سامنے آنے پر قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے کارروائی کی
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔کاشف یوسف ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ
ون ویلنگ کرکے اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے والےکسی رعائیت کے مستحق نہیں۔ایس پی صدر وقار کھرل
Ещё видео!