پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وفاق فوری طور پر بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرے۔ اگر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا تو پھر ہم سے گلہ نہ کریں۔
اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے۔ بانی کی رہائی کےلیے تحریک شروع کرنے جارہے ہیں۔
#UrduNews,#EasyUrdu,#PDMS,#PakData
Ещё видео!