الحمدللہ میں اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے 23 دسمبر 2023 کو گئی تھی اور 10 جنوری 2024 کو واپسی ہوئی، وہاں پر جو ٹائم مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں روضہ رسول اللہ کے روبرو گزرا اسکی خوبصورتی الفاظ میں بیان کرنا میرے لئے شاید مشکل ہے، لیکن میں نے وہاں کے کچھ مناظر کو مختلف ویڈیوز میں اپنی یادداشت کے طور پر محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے، ان چھوٹی چھوٹی ویڈیوز کے ذریعے آپ سب بھی میرے ساتھ رہیے گا، اللہ تعالٰی آپ سب کو بھی بیت اللہ اور رسول اللہ کے روضہ کی زیارت نصیب فرمائے اور مجھے بھی بار بار نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین
پر نور فضا جیسے جنت میں ہوں، تہجد کے وقت بھی دن چڑھا ہوا ہوتا تھا،
Ещё видео!