پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا گیا، مراد سعید، فواد چوہدری نے تصدیق کر دی
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شہباز گل کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا گیا
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مراد سعید نے بتایا کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں اور ڈرائیور پر تشدد بھی کیا گیا۔
جبکہ فواد چوہدری نے اس حوالے سے بتایا کہ شہباز گل کو بنی گالہ چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغوا کیا۔
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!