🤛🏼 *علی امین گنڈاپور نے اعلان جنگ کر دیا* 🤜
🔥پنجاب بھی ہمارا ہے۔ ہمارے دو کارکنوں کو گولیاں ماری گئیں ، پچاس کارکنان شیل لگنے کی وجہ سے زخمی ہیں۔ پنڈی ڈویژن کی عوام کی استقامت کو سلام ۔ میں پورے پاکستان سے مخاطب ہوں کہ اب ہمیں ان کے خلاف کھڑا ہونا ہے۔ خیبر پختونخوا کے تمام قبائل جرگے کریں اور فیصلہ کریں ، متحد ہو جائیں کیونکہ آج کوئی اور ہے تو کل آپ کی باری ہے ۔ 🫵
آئندہ اگر ہماری ریلی پہ ایک گولی چلی تو ہم دس چلائیں گے۔ ایک شیل مارا گیا تو ہم دس شیل ماریں گے۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ پنجاب ہمارا ہے اور وہ ہمیں پنجاب میں گھسنے پہ مارے گا تو پھر مرنے کےلیے بھی تیار ہو جائے۔ تمام اداروں کو اصلاح کا آخری پیغام ہے کہ وہ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں ۔ میں آج انقلاب کا اعلان کر رہا ہوں کیونکہ اس کے سوا کوئی حل نہیں بچا ۔
Ещё видео!