مظفر گڑھ(فراز نیوز مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا اچانک دورہ گزشتہ ہفتے نو عمر قیدی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی از خود تحقیق کرنے پہنچا ہوں۔ فیاض الحسن چوہان آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، ڈی آئی جی ڈی جی خان ریجن اپنی ابتدائی رپورٹ میں اس واقعے کی نفی کر چکے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان جیل انتظامیہ، میڈیکل آفیسر اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے معائنے میں بھی بدفعلی ثابت نہیں ہوئی تھی۔ فیاض الحسن چوہان یہ سارا واقعہ جیل انتظامیہ کو بدنام کرنے کی سوچی سمجھی سازش تھی۔ فیاض الحسن چوہان جیلوں میں قیدیوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات بالکل واضح ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کسی قیدی یا حوالاتی کے ساتھ غیر انسانی اور غیر مناسب سلوک کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے جیل کے ہسپتال، کچن، بچوں کے بیرک کا بھی معائنہ کیا۔ فیاض الحسن چوہان نے جیل سپرنٹینڈنٹ سمیت تمام عملے کے ساتھ گفتگو کی۔ فیاض الحسن چوہان گزشتہ پانچ ماہ میں پندرہ جیلوں کے سرپرائز دورے کر چکا ہوں۔ فیاض الحسن چوہان محکمہ جیل خانہ جات محدود وسائل کے باوجود بہترین انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ فیاض الحسن چوہان
Note: - Full Credit to Owners. All Images, Picture, Music show in the video belongs to the respected owners. Disclaimer: - This channel DOES NOT promotes or encourages any illegal activities and all content provided by this channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only. Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.
Ещё видео!