یہودی مذہبی تہوار پاس اوور میں فرعون کی غلامی سے بنی اسرائیل کی رہائی کی 7 روز تک یاد منائی جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی اسلام میں بھی خاص اہمیت ہے۔ مسلم یہودی سولی ڈیریٹی کمیٹی نے اس موقع کی مناسبت سے پاس اوور کی ایک تقریب منعقد کی جس میں یہودیوں اور مسلمانوں نے مل کر حصہ لیا۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!