💕 اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ 💕
💕 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 💕
💕 نبی اکرمﷺ نے فرمایا: 💕
جس گھر میں قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے، وه آسمان والوں کو ایسے نظر آتا ہے جیسے زمین والوں کو ستارے نظر آتے ہیں. 💕
🌹 آج کی تلاوت قرآن پاک🌹
💕 یا اللہ رب العزت ہمیں ہمیشہ اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنا اور ناشکری سے بچالے ہمیں 🤲
💕 آمین ثم آمین 💕
Ещё видео!