سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ و شان اولیاء کانفرنس حضرت علامہ خلیفہ میاں محمد داؤد نقشبندی صاحب کی نگرانی و سرپرستی میں منقعد ھوئی جس میں خصوصی امد و خطاب پیرطریقت رہبر شریعت سفیر عشق رسول پیر احمد فاروق زاہد صاحب سجادہ نشیں استانہ عالیہ موہڑہ شریف کے ساتھ ساتھ علاقہ بھر کے علماء کرام نے شرکت کی خصوصی نعت ملک شبیر صاحب صوفی مشتاق فاروقی صاحب خادم موہڑہ شریف نے پیش کی نقابت کی ڈیوٹی نقیب اہل سنت محمد ارسلان بدر صاحب نے سرانجام دی کثیر تعداد میں عاشقان مصطفی اور عقیدت مند احباب نے شرکت کی۔ ویڈیو ریکارڈنگ سنجوال میڈیا نیوز/03460996850/03489853197
Ещё видео!