🏡تعارف بحریہ انکلیو اسلام آباد (ضرور پڑھیں) 🏡
دارالحکومت اسلام آباد کی سب سے شاندار رہائشی سکیم. ہزاروں کنال پر محیط، ماڈرن ٹاؤن پلاننگ اور عہد جدید کی سہولتوں کا شاہکار.
💫بحریہ انکلیو اِسلام آباد💫 اپنی آئیڈئیل لوکیشن اور بہترین ڈویلپمینٹ کی وجہ سے اِسلام آباد کا سب سے بہترین اور منفرد (پراجیکٹ ہے موجودہ وقت کی بہترین انویسٹمنٹ CDA سیکٹرز سے آدھی قیمت پر رہاشی و کمرشل پلاٹس بہترین محل وقوع مری اور مارگلہ کے سر سبز و شاداب پہاڑوں کی آغوش میں واقع پر سکون رہائش انٹرنیشنل طرز ڈویلپمنٹ چڑیا گھر ، بیکن ہاؤس سکول، شاپنگ سنٹر مساجد سنی پلس گولڈ سینما اور پاکستان کا پہلا واٹر تھیم پارک اور گیٹڈ کمیونٹی کے ساتھ 24/7 گھنٹے بجلی اور سکیورٹی کا بہترین انتظام۔
👈🏽5 مرلہ پلاٹ کی قیمتوں کا آغاز 75 لاکھ سے👉🏼
بحریہ انکلیو اسلام آباد میں سینکڑوں خاندان آباد ہو چکے ہیں،
❤ 5 مرلہ 8 مرلہ 10 مرلہ ایک کنال اور 2 کنال کے پلاٹس اور گھر خرید و فروخت کی لیے دستیاب ہیں۔
❤ انویسٹمنٹ کا شاندار موقع، دبئی طرز کے خوبصورت شاپنگ مال زیر تعمیر ہیں، انتہائی مناسب قیمت پردوکان اور 1, 2 ،3 بیڈ کے فلیٹس آسان اقساط پر بک کروائیں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بہترین جگہ کا انتخاب کریں جہاں پر قیمتیں سلانہ 25% سے 30% بڑھ رہی ہیں۔
❤ بحریہ انکلیو ،اسلام آباد میں ایک اعلٰی درجے کی پْرتعش رہائشی کمیونٹی ہے جہاں بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے شاندار طرزِ زندگی سمیت ریسٹورنٹس،گالف کورس اور پارکس موجود ہیں۔
بحریہ انکلیو اسلام آباد میں واقع خوبصورت اور جدید چڑیا گھربحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور جڑواں شہروں کے باسیوں کے درمیان تیزی سے مقبولیت حاصل کرتے ہوئے ایک بین الاقوامی معیار کی تفریح گاہ بنتا جا رہا ہے
تو دیر نہ کریں کیپیٹل کی سب سے شاندار سوسائٹی میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03005416530
#BahriaEnclaveIslamabad #BahriaEnclave
Ещё видео!