19 نومبر 2022ء: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج شام لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک کامیاب کرنے کیلئے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ۔لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خاں زمان پارک میں متحرک ہیں۔ عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں اور ٹیلی فونک رابطے بھی جاری ہیں۔
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے راولپنڈی پہنچنے کے انتظامات کے بارے میں بھی مشاورت کی۔عمران خان نے شرکا مارچ کی سہولیات کے لیے پارٹی رہنماؤں کو فنڈز اکھٹا کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔
#imrankhan
Ещё видео!