بریکنگ نیوز
لیبیا سے آنے والی کسی کشتی کو حادثہ پیش نہیں آیا
اٹلی کے قریب حادثہ کا شکار ھونے والی کشتی ترکی کے شہر ازمہر سے چار دن پہلے چلی تھی شپ میں پہلی اطلاعات کے مطابق 81 افراد سوار تھے ایک ترک باشندے کی گرفتاری کے بعد اب بتایا جا رہا ھے کہ شپ میں تارکین وطن کی تعداد 250 تک ھو سکتی ھے۔60 افراد کی لاشیں ساحل سمندر سے ملی ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق افریقی ممالک سے ھے
لیبیا سے آنے والی کسی کشتی کو حادثہ پیش نہیں آیا
Ещё видео!