Subscribe to our YouTube channel, like our videos, and press the bell icon
ایس ایس پی کورنگی کے احکامات پر کورنگی میں گٹکا اور منشیات فروشوں پر تابڑتوڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ کورنگی سعودآباد پولیس کا گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ،
گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی کرنے والا ملزم شہباز گرفتار،
چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد، گٹکا سعودآباد کے علاقے میں چھپ کر گھر میں تیار کیا جارہا تھا، گٹکے کا مکسچر تمباکو اور پیکنگ کا سامان بھی برآمد کرلیا،
کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا.
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]==
[ Ссылка ]
Ещё видео!