پنجاب کے طلبہ کو 7سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے
ہائر ایجوکیشن کے فروغ،لیپ ٹاپ اورطالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ
پسماندہ اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر نئی یونیورسٹیاں اور کالجز بنانے پر اتفاق
ہر ضلع میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پرکالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں۔ مریم نواز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کی ”تعلیمی ایمرجنسی“ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مریم نواز شریف
سکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن سیکٹر کو مکمل ری ویمپ کرنے کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف
صوبے بھر میں طلبہ کو20 ہزاور موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔ مریم نوازشریف
پنجاب حکومت نالج اکانومی اور آئی سی ٹی تعلیم کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری کر رہی ہے۔مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کے اداوارمیں ہائر ایجوکیشن کا بجٹ زیادہ رہا-بریفنگ
پنجاب میں نجی اور سرکاری یونیورسٹیوں میں ساڑھے 6لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں -بریفنگ
یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ میں لڑکوں کا تناسب 44اور لڑکیوں کا تناسب 56 فیصد ہے-بریفنگ
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور دیگر حکام کی شرکت
#cmpunjab #punjabgovernment #maryamnawaz #nawazsharif #shehbazsharif #healthcare #development #publicsurvey #respect #relief #progress #supremecourt #pmlnleaders #pmlntv #ceremony #convention #maryamnawazlive #healthsector #technology #freelaptop #laptopscheme #funds #mediatalk
Ещё видео!