شاہ زمان بلوچ کو پاکستان دیکھنے کا شوق ملک کے مختلف حصوں تک لے گیا۔ ان کے اس سفر میں اپنےاس شوق کی خاطر ریت کے طوفان سے لے کر ہفتوں تک پیدل چلنا شامل ہے۔ لیکن ان تمام علاقوں کو دیکھنے کے بعد انھیں کس علاقے نے زیادہ متاثر کیا اور انھوں اس کی خاطر کیا کِیا؟ دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!