Aseel Chicks aur Murga k Sokra ka ilaj Asil Chicken Weakness Treatment by Fahad Amir Aseel Farm Islamabad
15 دن میں سوکڑا کا علاج
#Sokrakailaj #AseelTreatment #Aseelkailaj #FahadAmir
Call/WhatsApp:
+92 331 5333136
+92 342 5298887
Facebook: [ Ссылка ]
سوکڑا اور کلیجے کی بیماری یہ ایک ہی چیز کے الگ الگ نام ہیں
جگر کا مسئلہ ہوتا ہے جگر خون نہیں بناتا پرندہ سوکھتا جاتا ہے سینے کی ہڈی نکل آتی ہے پرندہ اپنے پنڈے کو کھانے لگ جاتا ہے ٹانگیں لکڑی کی طرح سوکھ جاتی ہیں
انسانوں میں جیسے تھیلیسیمیا بیماری ہوتی ہے جگر خون نہیں بناتا بچہ سوکھتا جاتا ہے سوکڑا بھی ایک قسم تھیلوسیمیا سے ملتی جلتی بیماری ہے
آپ نے سب سے پہلے پرندے کی ڈیورمنگ کرنی ہے صاف صفائی کرنی ہے تاکہ اندر سے اس کی ساری صفائی ہو جائے پھر پرندہ جو چیز کھاتا ہے اس کے وجود کو لگتی ہے
ڈی ورمنگ کرنے کے بعد آپ نے پرندے کو دانے نہیں دینے باجرہ نہیں دینا
آپ نے مرغے کو پانی نہیں دینا آپ نے دودھ پلانا ہے
دودھ کا استعمال آپ نے زیادہ کرنا ہے پورا مہینہ بے شک پانی نہ دیں دودھ دیں
اور رات کو پرندے کا پوٹا دودھ سے بھر دیا کریں خیال رہے دودھ میں چینی نہیں ڈالنی کیونکہ میٹھا دودھ سوکڑے والے پرندے کے لیے زہر ہے
ہیپامرز سیرپ یا جیٹی پار سیرپ ان دونوں میں سے جو مل جاۓ لے لیں
ہیپامرز یا جیٹی پار گرم معدے کو فٹ کر دیتے ہیں جگر کے لیے کمال رزلٹ ہے اور یرقان کے لیے کمال رزلٹ ہے انکا
دو سی سی سیرپ تین سی سی دودھ صبح اور دو سی سی سیرپ شام کو روزانہ صبح شام پچیس سے تیس دن پلانا ہے مرغے کو
انشااللہ آپ کا پرندہ نکھر آۓ گا بالکل فٹ فاٹ ہو جاۓ گا۔۔۔.
Ещё видео!