ایران نے اسرائیل پر 400 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں، جس کے بعد پورے اسرائیل میں سائرن بجنے لگے اور عوام بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ میزائل مختلف ایرانی شہروں سے فائر کیے گئے، جن میں اسرائیل کا نیواٹم ایئربیس بھی شامل تھا جو ایف-35 جہازوں کا اڈہ ہے۔ اس حملے کے بعد تل ابیب اور شیرون میں راکٹ گرنے کی اطلاعات ملیں، جبکہ اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے 2 افراد کے زخمی ہونے اور شیلٹرز میں بھگدڑ کے دوران کئی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کی فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں اور ہوائی اڈوں پر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
#iran #attack missile attack ##news #israel #war #warzone #ایران #میزائل #حملہ #جنگ #اسرائیل #خبر #trending #trendingnews #live #livestream
Please subscribe @VoxPops
and click like button شکریہ
آپ سے گزارش؛ چینل سبسکرائب کر دیں
وڈیو لائیک اور شیئر کریں، بہت شکریہ
Ещё видео!