Breaking News | حب سٹی پولیس کی کاروائی چوری کی گئی پانچ موٹر سائیکلیں برآمد 3 ملزمان گرفتار
خبرشامل کرتے ہیں حب سے
حب سٹی پولیس کی کاروائی چوری کی گئی پانچ موٹر سائیکلیں برآمد 3 ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق حب لسبیلہ ایس ایس پی طارق الہی مستوئی کی ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیرنگرانی ایس ایچ او حب سٹی یار محمد کمانڈو کے تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہے ۔ ایس ایچ او حب سٹی یار محمد عرف کمانڈو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے چوری ہونے والے 5 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی برآمد ایک موٹر سائیکل پرزے پاٹ کی شکل میں ملی ہے ۔ کاروائی تین ملزمان سیدیس ولد عبدالرشید ، نصیر ولد محمود ، اشرف ولد محمود کو گرفتار کرکے کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ملزمان موٹرسائیکلیں کراچی و حب سے چوری کرکے خضدار لے جارہے تھے ۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
رپورٹ علی حسن عثمان اون نیوز حب لسبیلہ
Follow us on (Youtube): [ Ссылка ]
Follow us on (Facebook): [ Ссылка ]
Follow us on (Twitter): [ Ссылка ]
Follow us on (Instagram): [ Ссылка ]
Ещё видео!